Bollywood Actor Arbaaz Khan Kab Shadi Karne Waale Hain
Posted By: Akram on 24-04-2019 | 19:08:34Category: Political Videos, Newsمعروف بالی ووڈ اداکارارباز خان کب اور کس کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں ؟ شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کیساتھ شادی کی بازگشت سنائی دی جانے لگیں۔ اداکار ماڈل جارجیا ایڈریانی کیساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو سکتے ہیں۔بالی وڈ اداکار کا کہنا ہے کہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ طلاق کے بعد شادی سے بھروسہ نہیں اٹھا اور نہ ہی طلاق سے خود کو مایوس ہونے دیا۔ اپنے گزشتہ تجربات سے مایوس ہوں اور نہ ہی دل میں کوئی کڑواہٹ ہے۔انہوں نے دوبارہ شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں دوبارہ خوشی آ سکتی ہے اور ممکن ہے کہ دوبارہ بھی شادی کر لوں۔ انہوں نے کہا کہ صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ کب موقع، شخص اور حالات بنتے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











