Shadi Ki Peshkash Par Kaise Inkaar Karti
Posted By: Abid on 29-04-2019 | 18:45:03Category: Political Videos, Newsشادی کی پیش کش پرکیسے انکارکرتی پاکستان کی ایک اورکامیاب شخصیت دلہن بن گئی
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی نامور ماڈل ثنا سرفراز نے منگنی کرلی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر نہایت دلچسپ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا۔ثنا سرفراز بہت جلد دلہن بننے جارہی ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا کہ وہ اس شادی کی پیشکش پر کیسے انکار کرسکتی تھیں۔ثنا نے امین قریشی سے منگنی کی ہے، جن کا تعلق ہوا
بازی کے شعبے سے ہے اور وہ دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔اس منگنی کی تمام تیار ثنا کی بہن سارہ نے کی، جس کا شکریہ ماڈل نے ایک ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ کیا۔ثنا نے اپنی پوسٹ میں یہ تو نہیں بتایا کہ وہ شادی کب کرنے جارہی ہیں تاہم اس بات کا اشارہ ضرور دے دیا کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











