Mustaafi Kiyon Huwe Saabiq Gov...
Posted By: Ahmed on 05-05-2019 | 00:37:40Category: Political Videos, Newsطارق باجوہ مستعفی کیوں ہوئے ،سابق گورنرسٹیٹ بینک نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہاہے کہ میر ی نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا ، اس لئے استعفیٰ دیا ۔جیونیوز کے مطابق جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کاتقرر تو تین سال کیلئے تھا تو پھر آپ نے قبل از وقت استعفیٰ کیوں دیا؟ توسابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہناتھا کہ میر ی نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اور سٹیٹ بینک درمیان محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہ تھی ، اس لئے میں نے عدالت جانے کی بجائے استعفیٰ دینے کو ترجیح دی۔انہوں ے کا کہ میں پیر کو سٹیٹ بینک جاؤں گا اور استعفیٰ دیکر واپس آجاؤں گا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











