Hakoomat Ka PIA Head office Change Karne...
Posted By: Akbar on 05-05-2019 | 00:38:30Category: Political Videos, Newsحکومت کا پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کا پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا اعلان، قومی ائیرلائن کے انتظامات کو بہتر طریقے سے چلانے کیلئے ہیڈ آفس اب اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا
اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کے انتظامات کو بہتر طریقے سے چلانے کیلئے ہیڈ آفس اب اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ہیڈ آفس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











