Asad Umar Ko Tabdeel Kar Sakta Hoon Toh
Posted By: Akram on 05-05-2019 | 18:28:58Category: Political Videos, Newsاسد عمر کواگر تبدیل کرسکتا ہوں تو تم کوئی زیادہ لاڈلے نہیں ۔۔۔کپتان شیخ رشید کی ایک چھوٹی سی غلطی پر جلال میں آگئے ، بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے نواز شریف اور شہباز شریف کے حوالے سے لچک دکھانے کی کوشش کی تھی لیکن عمران خان نے انہیں سختی سے روک دیا۔ اور سرزنش بھی کی ہے آئندہ ایسا نہ ہوشیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ ان
دونوں بھائیوں کی قسمت میں نہ تو پیسہ ہے اور نہ سکون، یہ اگر مر گئے تو ہمارے سر پڑ جائیں گے اس لیے چھوڑیں، انہیں جانے دیں جس پر عمران خان نے سختی سے کہا کہ میں انہیں کسی قیمت پر نہیں چھوڑوں گا۔شیخ رشید نے بتایا ہےکہ عمران خان نواز شریف اور شہباز شریف کو کسی بھی قیمت پر چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیل کی باتیں میرے سامنے ہوئی ہیں، میں نے انہیں ٹی وی پر آمنے سامنے بلایا تو انہوں نے انکار کر دیا۔یاد رہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے حوالے سے ڈیل کی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل کر لی ہے اور اب نواز شریف بھی ملک سے باہر چلے جائیں گے جبکہ حکومت نے ایسی کسی بھی ڈیل کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان خود بھی کہہ چکے ہیں کہ ان سے ڈیل مانگی گئی اور این آر او کے لیے درخواست کی گئی ہے لیکن وہ این آر او کسی کو نہیں دیں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے کسی بھی قسم کا این آر او لینے کی درخواست کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازنے بھی کہا ہے کہ ہم نے کوئی این آر او نہیں مانگا،

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











