Muslim League Noon Samet Maryam Nawaz Keliye Buri Khabar
Posted By: Abid on 06-05-2019 | 17:48:04Category: Political Videos, Newsمسلم لیگ ن سمیت مر یم نواز کیلئے بری خبر ، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ۔ تحریک انصاف نے ان کی پارٹی کی نائب صدارت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مؤقف ہے کہ سزا یافتہ مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ مریم نواز کو سزا معطلی کا عارضی ریلیف ملا ہے اور ان کی سزا ختم نہیں ہوئی۔شاہ محمود قریشی نے مریم نواز کے پارٹی عہدے پر پارٹی رہنماؤں اور وکلاء سے مشاورت شروع کر دی ہے جب کہ وزیر خارجہ مریم نواز کو پارٹی عہدہ ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











