Jinsi Zayaadati Ka Nishaana Banne Waali Pakistani Actress
Posted By: Akbar on 10-05-2019 | 17:50:34Category: Political Videos, News
جنسی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد پاکستان چھوڑ جانے والی پاکستانی اداکارہ کا برسوں بعد پاکستان واپس آنے کا اعلان
کراچی نامور اداکارہ شبنم کا پاکستان واپس منتقل ہونے کا فیصلہ ، اداکارہ کئی برس قبل پاکستان کو خیرباد کہہ کر اپنے آبائی ملک بنگلہ دیش منتقل ہوگئی تھیں۔ ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے بنگلا دیش سے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
شبنم نے باقی زندگی پاکستان میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی مقصد کے تحت وہ 11 جولائی کو پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان میں قیام کے لئے انہوں نے کراچی میں گھر بھی لے لیا ہے۔ یاد رہے کہ شبنم نے پاکستان فلم انڈسٹری میں یاد گار کام کیا لیکن چند سال پہلے وہ اپنے آبائی ملک بنگلا دیش منتقل ہوگئی تھیں۔
اداکارہ شبنم آج سے 2 برس قبل بھی پاکستان کے مختصر دورے کے سلسلے میں کراچی تشریف لائی تھیں۔
اداکارہ شبنم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت پیارملا۔پاکستان کواپنادوسراگھر سمجھتی ہوں۔ جبکہ اب اداکارہ شبنم نے بنگلہ دیش کو چھوڑ کر پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ شبنم کی پہلی اردو فلم 1962ء میں چندا تھی جبکہ ان کی یاد گار فلموں میں آئینہ ، بندش ، شمع اور پروانہ ، درشن ، عندلیب ، شامل ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











