Breaking News Faisalabad Ke Bazaar Se Bomb
Posted By: Akram on 16-05-2019 | 05:29:51Category: Political Videos, Newsفیصل آباد کے بازار سے بم برآمد
فیصل آباد (نیوزڈیسک) فیصل آباد کے علاقے سمندری میں المیکسی سنٹر سے بم برآمد ہوا ہے. میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سمندری میں شاپنگ سنٹر سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے جبکہ . پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بم برآمد ہونے کے بعد پولیس نے بازار کو بند
کردیا ہے جبکہ سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دکانوں اور بازاروں کو بند کر کے سیکورٹی اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے جبکہ مزید سیکورٹی اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ سمندری کا یہ مین بازار ہے جہاں پر لوگوں کا بہت رش ہوتا ہے جب کہ خواتین بھی بازار میں بڑی تعداد میں موجود تھیں۔جب بازار میں بم کی اطلاع ملی تو بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا جس کے بعد بم کو ناکارہ بنا دیا گیا جبکہ پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











