Talibaan Ka Bada Hamla (Attack) 10 Fauji Halaak
Posted By: Akram on 16-05-2019 | 10:38:34Category: Political Videos, Newsزابل: طالبان کے حملوں میں 10 افغان فوجی ہلاک
کابل: (دنیا نیوز) افغان صوبے زابل میں طالبان نے 2 چیک پوسٹوں پر حملہ کر کے 10 افغان فوجی ہلاک کر دیئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان چیک پوسٹوں پر حملے کے بعد 4 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ دوسری طرف کابل میں واقع ملک کی سب سے بڑی جیل پُل چرخی میں قیدیوں اورپولیس کے درمیان تصادم ہوا۔
افغان میڈیا کے مطابق دو روز سے جاری تصادم میں اب تک 5 قیدی ہلاک جبکہ 107 زخمی ہو گئے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











