Resham Aur Soone Se Tayaar Quran - E Kareem
Posted By: Akbar on 17-05-2019 | 00:48:27Category: Political Videos, Newsہمسایہ ملک میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش،جانتے ہیں اس کا وزن کتنا ہے اور اسے کتنے عرصے میں تیار کیا گیا؟
کابل(این این آئی)افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پائوڈر سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کو ماہ رمضان کی مناسبت سے عوام کی زیارت کے لیے پیش کیا گیا ۔دنیا بھر میں اپنی نوعیت کے انوکھے ترین نسخوں میں شامل اس شہہ پارے کی فیروز کوہ انسٹیٹیوٹ میں نمائش کی جا رہی ہے۔قران کریم منصوبے کو عمل پذیر دینے والے ماہر محمد تمیم صاحبزادے نے اس حوالے سے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ قرآن کریم کے ریشم سے بنے صفحات پرخاص کرنا کام ایک کٹھن لیکن پر ذوق عمل ہے۔انہوں نے بتایا کہ قرآن کریم کے ہر صفحے پر تذہیب کام کی تیاری میں ایک ہفتہ لگا ہے، اس کا وزن 8.6 کلوگرام ہے اور اس کے صفحات کی تعداد 610ہے، اس میں ستعمال کردہ آرائش و زیبائش کا تعلق انیسویں صدی کے کام سے ہے۔قرآن کریم کی تیاری پر 305 میٹر ریشم کا کپڑا استعمال کیا گیاہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











