BJP Ki Rahnumaa Ne Gandhi Ke Qaatil Ko
Posted By: Abid on 17-05-2019 | 09:06:31Category: Political Videos, Newsبی جے پی کی رہنما نے گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا
بی جے پی کی رہنما نے گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا
بی جے پی کی خاتون رہنما نے گاندھی کے قاتل نتھو رام کے عمل کا دفاع کیا (فوٹو : فائل)
نئی دلی: حکمراں جماعت کی خاتون رہنما نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما پراگیا سنگھ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے نتھو رام گوڈسے کی حمایت کرتے ہوئے اسے محب وطن شخص قرار دے دیا۔
بی جے پی رہنما کے بیان پر طوفان کھڑا ہو گیا اور کانگریس سمیت تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے متنازع بیان پر شدید تنقید کی اور خاتون رہنما کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے جدو جہد آزادی کی تاریخ پڑھنے کا مشورہ دے ڈالا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











