Cricket Ki Tareekh Ka Sharamnaak Tareen Record All Team Out Runs 0
Posted By: Joshi on 17-05-2019 | 18:16:02Category: Political Videos, Newsکرکٹ کی تاریخ کا شرمناک ترین ریکارڈ، پوری ٹیم صفر پر آوٹ ہوگئی
مالاپورم: بھارت میں ڈسٹرکٹ ویمنز میچ کی ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑی صفر پر آﺅٹ ہوگئیں۔ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑی صفر پر آﺅٹ کا واقعہ پرنتھل مننا کرکٹ سٹیڈیم،مالاپورم میں نارتھ زون کے انڈر 19 میچ کے دوران پیش آیا جب ویاآنند کے خلاف کیسارگڑھ کی تمام لڑکیاں بغیر کھاتہ کھولے آﺅٹ ہوگئیں،کیسارگڑھ کی کپتا ن نے30اوورز کے اس میچ میں ٹاس جیت کر
پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا،ویا آنند کی جوشیتھا نے میچ میں ہیٹرک کی، ویا آنند کی کپتان نتھیا لورد نے مخالف ٹیم کی دونوں اوپنرز کو پوویلین کی راہ دکھائی،انہوں نے میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں،ہیٹرک کرنے والی جوشیتھا نے میچ میں0.5اوورز میں ایک رن کے عوض4مخالف کھلاڑیوں کوپوویلین کی راہ دکھائی،انہوں نے یہ رن ایکسٹرا کی مد میں دیا تھا،حیران کن طور پر کیسار گڑھ کی تمام بلے باز بولڈ ہوئیں،ویا آنند کی ٹیم نے ایکسٹراز کی مد میں 4 رنز عطیہ کیے اور پھر جواب میں ایک ہی اوور میں مطلوبہ 5 رنز بناکر میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












