Apni Humshakal Ko Dekh Kar Aishwarya Rai Hui Heeraan
Posted By: Abid on 17-05-2019 | 20:31:23Category: Political Videos, Newsایشورائے رائے بھی حیران ۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ اپنی ہمشکل ایرانی ماڈل کو دیکھ کر دھوکہ کھا گئیں، تصاویر دیکھ کر آپ بھی کہیں کہ ’’ان میں سے ایشوریہ کونسی ہے؟ ‘‘
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)درست ہے یا غلط مگر کہتے ہیں کہ ہر کسی کا دنیا میں ایک ہم شکل ضرور ہوتا ہے۔ اب ایران کی ایک ایسی ماڈل سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی لوگوں کی اس بات پر یقین کرنا پڑے گا کیونکہ اس ماڈل کی شکل بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے
سے اس قدر ملتی ہے کہ آدمی حیران رہ جائے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس ایرانی ماڈل کا نام ماہ لغا جبیری ہے۔ماہ لغا کا آنکھوں کا رنگ، ہوٹنوں اور چہرے کے عوارض کی بناوٹ سب کچھ ہو بہو ایشوریا رائے جیسا ہے اور کوئی بھی دیکھ کر دھوکا کھا سکتا ہے کہ یہ تو ایشوریا رائے ہیں۔سوشل میڈیا پر اس کی ایشوریا رائے سے اس قدر مشابہت نے لوگوں کو حیران کر رکھا ہے۔ ماہ لغا سوشل میڈیا پر بہت معروف ہیں۔ انسٹاگرام پر انہیں 27لاکھ لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ ان کی ایک تصویر پر ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”ماہ لغا اور ایشوریا رائے اتنی ہم شکل ہیں جیسے دو لباس ایک ہی کپڑے کو کاٹ کر بنائے گئے ہوں۔“








Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media












