Raat Bhar Hospital Mein Beti Ki Temaardaari Karne Waale Jason Roy Ke 100 Runs
Posted By: Kabir on 18-05-2019 | 01:35:10Category: Political Videos, Newsرات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری کرنے والے جیسن روئے نے سنچری جڑ دی
لندن: پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 114 رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات اسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے۔
ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو اسپتال لے کر جانا پڑا، صبح ساڑھے 8بجے تک وہاں اس کے ساتھ رہا، صرف 2 گھنٹے سونے کے بعد وارم اپ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیا، بیٹنگ کرتے ہوئے بھی ذہن میں بیٹی کا خیال بار بار آ رہا تھا۔
جیسن روئے کا کہنا تھا کہ خود بھی حیران ہوں کہ سنچری بنانے میں کس طرح کامیاب ہوگیا، میرے لیے یہ ایک جذباتی لمحہ تھا، اپنی یہ اننگز بیٹی اور فیملی کے نام کرتا ہوں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











