Rains Hi Rains Badi Khushkhabri Lekin Kis Jagah?
Posted By: Kabir on 18-05-2019 | 05:36:37Category: Political Videos, Newsملک میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، قلات، مکران ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ
بارش کا امکان ہے۔آج صبح (ہفتہ کو) ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد 18 ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 22 ،پشاور 21 ، کراچی 28 ،کوئٹہ اورمظفرآباد14 ،مری 12 اورگلگت کا درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











