Mere Saath Yeh Sharamnaak Kaam Kar Raha Hai - Meera
Posted By: Kabir on 18-05-2019 | 09:39:43Category: Political Videos, Newsعتیق الرحمان شادی کے ثبوت کیلئے مسلسل میرے ساتھ یہ شرمناک کام کر رہا ہے ۔۔۔ ادکارہ میرا نے ڈھکی چھپی باتیں سب کو بتا دیں
لاہور (ویب ڈیسک) ادکارہ میرا نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس کیس کا فیصلہ سنایا۔ عتیق الرحمان کو نہیں جانتی وہ عدالت میں جھوٹ بول رہا ہے۔ عتیق الرحمان جعلی تصویریں ایڈیٹ کروا کر مجھے بیوی بنا رہا ہے۔ عدالت فیملی کورٹ کے فیصلے کو
کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔سکینڈل کوئین ادکارہ میرا کی نکاح کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے کیس پر سماعت کی۔ ادکارہ میرا نے مؤقف اختیار کیا کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس کیس کا فیصلہ سنایا۔ عتیق الرحمان کو نہیں جانتی وہ عدالت میں جھوٹ بول رہا ہے۔ عتیق الرحمان سے نکاح اور شادی نہیں کی۔ عتیق الرحمان جعلی تصویریں ایڈیٹ کروا کر مجھے بیوی بنا رہا ہے۔عدالت فیملی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔ جس پر عدالت نے ریکارڈ سمیت فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کر لیا اور عدالت نے کیس کی سماعت مزید کارروائی کے لیے 20 مئی تک ملتوی کر دی۔ یار رہے کہ فیملی کورٹ نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا، اور اب یہ خبر آئی ہے کہ اداکری میرا کا کہنا ہے کہ انھیں بلیک میل کیا جا رہا ہے ۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











