Masoom Bachon Ko Maut (Death) Ne Nigal Liya
Posted By: Ahmed on 20-05-2019 | 05:16:53Category: Political Videos, Newsپاکستان ایک اور قیامت خیز واقعے میں لہولہان ہو گیا
شکارپور( آئی این پی ) شکار پور میں قومی شاہراہ پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،حادثے میں 4 بچوں سمیت 9 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ،2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 بچوں اور2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی بتائے
جاتے ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شہداد کوٹ ہے ،حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











