Sheikh Rasheed Ne Karachi Ko Khushkhabri Sunaa Di
Posted By: Abid on 20-05-2019 | 10:10:46Category: Political Videos, Newsشیخ رشید کا 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان
کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پندرہ دن میں 45 کلومیٹر کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب تک 20 کلومیٹر ٹریک بحال کردیا ہے، ٹریک کے دونوں اطراف پچاس فٹ تک جگہ خالی
کرائیں گے، لوگوں سے کہتے ہیں وہ از خود تجاوزات ختم کردیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ دنیا میں کہیں اتنے ایڈز کے مریض نہیں جتنے لاڑکانہ میں ہیں، وہ ایڈستان بن گیا ہے، اس پر وزیر صحت کو استعفی دینا چاہیے لیکن یہ بے شرم لوگ ہیں، بلاول بھٹو زرداری ایڈز پر کوئی اشتہار دیں تو مدد کو تیار ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











