Hakoomat Ne Maazi Ki Hakoomaton Ke IMF Karzon Ki List Jaari Kar Di
Posted By: Joshi on 20-05-2019 | 10:15:31Category: Political Videos, Newsحکومت نے ماضی کی حکومتوں کے آئی ایم ایف قرضوں کی فہرستیں جاری کر دیں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے کتنی بار قرضے لئے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے ماضی کی حکومتوں کے آئی ایم ایف قرضوں کی فہرستیں جاری کر دی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو کے بیان پر ترجمان وزیراعظم آفس نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ماضی کی حکومتوں کے آئی ایم ایف قرضوں کی فہرستیں جاری کر دی۔ افتخار درانی نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے حادثاتی
چیئرمین حکومت کیخلاف بھاشن بازی شوق سے کریں۔انہوں نے کہاکہ مگر قوم کو یہ بتائیں انکی جماعت نے 10 مرتبہ آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ کیوں پھیلایا؟۔انہوں نے کہاکہ نون لیگی ارسطو بھی بتائیں کہ وہ 4 مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے؟۔انہوں نے کہاکہ دونوں جماعتیں جواب دیں کہ انہوں نے پارلیمان سے کتنی مرتبہ منظوری لی؟۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











