Tax Choron Ke Baad 100 Arab Dollars Ki Zaroorat
Posted By: Kabir on 20-05-2019 | 10:16:34Category: Political Videos, Newsٹیکس چوروں کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ،ایمنسٹی سکیم سے کتنے ہزار سے زائد ملزمان فائدہ اٹھائیں گے؟حیران کن انکشاف
کراچی(این این آئی)ٹیکس چوروں کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،منی لانڈرنگ کے 60 ہزار سے زائد ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس چوروں کو کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منی لانڈرنگ کے 60ہزار 375ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرینگے۔
ذرائع کے مطابق 26مختلف ممالک میں ملزمان کے خلاف مقامی قانون کے تحت کارروائی کا فیصلہ موخر جبکہ ایف بی آر کو مقدمات قائم کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ حکومتی اس اقدام سے ایف بی آر،ایف آئی اے اور دفتر خارجہ سمیت اہم اداروں کی ایک سال کی محنت بھی ضائع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ بیرون ملک ایمنسٹی حاصل کرنے پر6 فیصد ٹیکس دینا ہو گا جبکہ پیسہ پاکستان منتقل کرکے4فیصد پر کلین چٹ ملے گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











