Aainda 24 Hours Mausam Kaisa Rahe Ga?
Posted By: Abid on 21-05-2019 | 09:11:55Category: Political Videos, Newsآئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) اگلے3 روز کے دوران شہر کا موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ درجہ حرارت 35 سے 37ڈگری کے درمیان رہے گا۔محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر کی جانب سے جاری 3روزہ پیش گوئی کہ مطابق شہر کا موسم گرم ومرطوب رہنے کاامکان ہے جس کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں معمولی اضافے کا
امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 35سے 37ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی کے مہینے میں اختتام تک کوئی غیرمعمولی گرمی کا امکان نہیں ہے،اور قوی امکان یہ ہے کہ رواں ماہ مئی کے اختتام تک موسم متوازن رہے گا،پیر کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5جبکہ زیادہ سے زیادہ 34.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا،صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 74جبکہ شام کے وقت 61فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











