Log Maryam Nawaz Aur Bilawal Ke Baare Mein Pooch Rahe Hain
Posted By: Kabir on 22-05-2019 | 10:07:21Category: Political Videos, Newsلوگ مریم اور بلاول کے بارے میں پوچھ رہے ہیں کہ اس پیار کو کیا نام دیا جائے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سا بق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں ایک پوسٹ گرد ش کرتی ہوئی دکھائی دی جا رہی ہے کہ اس پیار کو کیا نا م دیا جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ اپوزیشن جماعتو ں کی افطار پارٹی کے موقع پر لی گئی بلاول
بھٹوزرداری اور مریم نواز شریف کی ایک پوسٹ گردش کررہی ہے اور پوچھا جا رہا ہے کہ اس پیار کوکیا نام دیا جائے۔ اس کا جواب ہے وہی پیار جو ماں باپ اپنےبچوں سے کرتے ہیں یا جو بھائی اپنی بہن سے کرتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ماں پانچ بچوں کو چھوڑ کر بھاگی ہوئی نہ ہو اور باپ اپنی بیٹی کواپنانے میں شرمندگی محسوس نہ کرتا ہو۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











