Mushkil Waqt Mein Ek Baar Phir Saudi Arabia Pakistan Ki Help
Posted By: Abid on 22-05-2019 | 10:10:28Category: Political Videos, Newsمشکل وقت میں سعودیہ ایک بار پھر پاکستان کی مدد کوآن پہنچا، سب سے بڑی پریشانی ختم کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا، پاکستان کے مشکل معاشی حالات میں سعودی عرب ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کا تیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اعلیٰ سطح کے رابطے ہونا شروع ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو اس حوالے سے اہم پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث درآمدی بل میں اضافہ
ہوا۔ رواں مالی سال میں پاکستان 10 ارب ڈالر کا تیل برآمد کر چکا ہے۔ دونوں ممالک کے حکام تیل کی ادھار ادائیگی کا طریقہ کار طے کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ سعودیہ اس سے پہلے بھی کئی بار پاکستان کی مدد کرچکا ہے ۔

MQM Pakistan central leader Syed Mustafa Kamal announced the formation of a united healthcare committee.
Significant success in livestock sector, Russian vaccine supply restored
FBR proposes heavy fines for those not joining digital system
Ebola outbreak in Congo out of control, death rate raises alarm for international community
State Bank decides to maintain interest rate at 11.5%
Government declares public holiday on 1st Muharram












