9 Vote Toh Mere Ghar Ke Thay Lekin Mile 5 Vote
Posted By: Abid on 23-05-2019 | 07:34:24Category: Political Videos, Newsبھارتی انتخابات میں 5 ووٹ لینے والا امیدوار میڈیا کے سامنے رو پڑا
نئی دہلی :: بھارت میں ہونے والےانتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی واضح برتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پہلے جبکہ کانگریس دوسرے نمبر پر ہے۔بھارت میں اس وقت خوب گہما گہمی دیکھی جا رہی ہے جب کہ نریندر مودی کے گھر مبارکباد دینے کے لیے آنے والے لوگوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔
بھارتی انتخابات میں اداکاروں نے بھی اپنے مدمقابل امیدوراوں کو شکست دی جن میں سنی دیو،ارمیلاماٹونڈکر سمیت کئی اداکار شامل ہیں۔تاہم اگر بات کریں بھارت کے علاقے جلندر کی جہاں چوہدری سنتوک سنگھ اور نیتو شٹرا مدِ مقابل تھے۔نیتو الیکشن میں بطور آزاد امیدوار حصہ لے رہے تھے۔تاہم یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ صرف 5ووٹ حاصل کر پائے۔
نتو نے انتخابات میں بری طرح سے شکست کا دکھ دل پر لے لیا اور صدمے کے مارے وہ میڈیا کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











