Bollywood Bold Actress Sunny Leone Election Mein Jeeti Ya Haar Gayi?
Posted By: Joshi on 24-05-2019 | 08:46:13Category: Political Videos, Newsبھارتی بولڈ اداکارہ سنی لیونی الیکشن میں جیتیں یا ہار گئیں ؟ نتائج نے ہر ایک کو چونک جانے پر مجبور کر دیا
نئی دہلی(ویب ڈیسک) اس وقت بھارت میں ہر طرف انتخابی نتائج کا شور ہے اور ایسے میں بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے ایک ایسی غلطی کردی جو سوشل میڈیا کا موضوع بن گئی۔اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیونی کا نام لے لیا۔
ٹی وی میزبان کی اس حرکت کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا گیا اور یہ ایک سول بن گیا کہ گرداس پور سے سنی لیون جیتیں یا سنی دیول؟ جبکہ سنی لیون نے بھی پوچھ لیا کہ میں نے کتنے ووٹ لیے ہیں۔ ہوا کچھ یوں کے ارناب گوسوامی سنی دیول کے ووٹ زیادہ ہونے کی خبر دے رہے تھے کہ غلطی سے سنی لیونی کا نام لے دیا، بس پھر کیا تھا انتخابی نتائج کی خبر تو ہوگئی ایک طرف اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اینکر کی غلطی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔ خیال رہے کہ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور اطلاعات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 542 نشتوں میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے 300، کانگریس نے 52، اے ڈی ایم کے نے 23، شیو سینا نے 18 اور دیگر چھوٹی بڑی جماعتوں نے 112 نشستیں حاصل کی ہیں۔
Sunny Leone leading sorry Sunny deol leading with 7000 votes
Leading by How many votes ????

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











