Mahira Khan Ki Nazar Mein Fun Kaaron Ka TV Show
Posted By: Ahmed on 25-05-2019 | 11:48:06Category: Political Videos, Newsماہرہ خان کی نظر میں فنکاروں کا ٹی وی شوز کرنا خوش آئند امر
اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فنکاروں کا ٹی وی شوز کرنا خوش آئند امر ہے اس سے دنیا بھر میں فنکار کی حساسیت کے ساتھ معاشرتی وابستگی اور مسائل سے آگاہی کا پیغام جاتا ہے۔ماہرہ خان نے ایک شو میں شرکت کے دوران کہا کہ ہم نے سوشل
ایشوز کو سول سوسائٹی کے ذریعے منظر عام پرلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ماہ صیام کے شوز فنکار جس بہتر انداز میں پیش کر رہے ہیں وہ قابل مبارکباد ہیں۔ اس بار عید پر فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش ہو تی تو مزہ آجاتا البتہ دیگر ساتھی فنکاروں کی فلمیں بھی تفریح کا باعث ہوں گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











