Awaam Ka Imran Khan Par Aitmaad Badh Gaya
Posted By: Ahmed on 25-05-2019 | 22:23:06Category: Political Videos, Newsعوام کا عمران خان پر اعتماد بڑھ گیا، شوکت خانم ہسپتال کیلئے ایک ہی دن میں زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کروانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
کراچی: عوام کا عمران خان پر اعتماد بڑھ گیا، شوکت خانم ہسپتال کیلئے ایک ہی دن میں زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کروانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 24کروڑ روپے کا چندہ دینے پر کراچی کی عوام سے اظہارِ تشکر کیاہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کے فنڈریزنگ افطار میں کراچی کے عوام نے 24کروڑ روپے کا عطیہ دیا۔
وزیراعظم نے کہاکہ میری قوم کی سخاوت کبھی میرے لئے حیران کن نہیں رہی، انہوں نے کہا کہ انشااللہ جلد رقم اکٹھا کرکے قرضے ادا کردیں گے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











