Eid Par Sarkari Mulaazmeen Ko Kitni Chhutiyaan?
Posted By: Kabir on 27-05-2019 | 18:03:17Category: Political Videos, Newsسرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ،عید کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ جانئے
اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ،عید کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ جانئے ..عید الفطر پر وفاقی 5 صوبائی محکموں کے ملازمین 4 سرکاری چھٹیوں سے لطف اندوز ہوسکیں گے،اگرچاند 4 جون کو نظر آتا ہے تو عید الفطر پر 5 جون کو ہوتی ہے تو بدھ جمعرات جمعہ 5,6,7 جون کو چھٹی ہوگی،ہفتہ اتوار کی وفاقی محکموں کی ہفتہ
وار چھٹیاں ہوں گیں، عام طور پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں عید الفطر پر تین چھٹیوں کا اعلان کرتی ہیں، اس طرح 5 سے 7 جون تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی، اس کے بعد ہفتہ اتوار کی چھٹی ہوگی، تاہم صوبائی حکومت اور نجی اداروں کے ملازمین کو 8 جون ہفتہ کو آفس آنا ہوگا جبکہ وفاقی محکموں کے ملازمین 5 چھٹیوں کے مزے لے سکیں گے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











