Social Media Par...Hamle Ki Shadeed Mukhaalifat
Posted By: Ahmed on 27-05-2019 | 18:15:31Category: Political Videos, Newsسو شل میڈیا پر شمالی وزیرستان حملے کی شدید مخالفت ،صارفین نے جوانو ں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاک فوج زندہ باد کے ہیش ٹیگ لگا دیئے،مریم نواز و بلاول بھٹو پر شدید تنقید
اسلام آباد(آن لائن)سو شل میڈیا پر میرانشاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کے خلاف جوانوں کے حق میں صارفین امڈ آئے اور اپنے بھایئوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد کے ہیش ٹیگ لگا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں محسن داوڑ اورعلی وزیر کی زیر قیادت پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کرنے والے گروپ کے خلاف سوشل میڈیا صارفین جوانوں کے حق میں سامنے آگئے اور اپنے ہیش ٹیگ پاک فوج زندہ بادکے ساتھ منسوب کر دیئے اسکے علاوہ صارفین نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ
(ن) کی نائب صدر مریم نواز کو مسلح گروپ کی حمایت کرنے پر شدید تنقید کا بھی نشانہ بناتے ہوئے شہید ہونے والے جوان گل محمد کی مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کی بھی دعاکی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











