Zindagi Mein Ek Baar Pakistan Jaana Chaahta Hoon
Posted By: Akram on 28-05-2019 | 04:00:13Category: Political Videos, Newsبھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی
امرتسر (نیوز ڈیسک ) بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے وہاں سے مداحوں کے بہت زیادہ پیغامات بھی موصول ہوتے ہیں۔ چاہتا ہوں زندگی میں ایک بار سرحد کے پار جائوں۔ا ن کا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات کی راہ میں ہمیشہ سے سیاسی معاملات حاوی ہوئے ہیں۔میں یورپ
کی طرح پاکستان اور بھارت میں سرحدیں کھلی دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس سے عوام کو ایک دوسرے کی فلمیں دیکھنے کو مل جائینگی۔ایمی ورک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بے شمار ڈرامے دیکھے ہیں، دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











