Hakoomat Ne Eid Se Qabal Khaas Hidayaat
Posted By: Akram on 29-05-2019 | 08:26:20Category: Political Videos, Newsسرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن پرسوں ادا کر دی جائیگی
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن پرسوں ( جمعہ)31مئی تک ادا کر دی جائے گی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے ۔31مئی کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ یکم اور دو جون بروز ہفتہ اور اتوار سرکاری تعطیل کے پیش نظر کیا
گیا۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلہ میں اکائونٹنٹ جنرل/ضلعی اکائونٹنٹس اور ٹرثری افسران کو ضروری کاروائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











