PIA Ke R...Mulaazmeen Ki Maujein
Posted By: Akram on 30-05-2019 | 08:41:28Category: Political Videos, Newsپی آئی اے نے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ کر دیا
لاہور (نیوزڈیسک) پی آئی اے نے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ کر دیا ،6 سال سے زیر التوا پینشنوں میں اضافے کے معاملے کو حل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پینشن کی مد میں اوسطا15 جبکہ زیادہ سے زیادہ 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے تیس برس قبل ریٹائر ہونے والے ملازمین کی پینشن میں 25 فیصد اور 20 برس قبل کے ملازمین کی پینشن
میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔10 برس سے پہلے ریٹائر ہونے والوں کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔10برس سے کم مدت والے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں10 فیصد اضافہ کیا گیا ہیاضافے کا اطلاق یکم مئی 2019 سے ہو گا بیواں کو تاحیات پینشن اضافے کے ساتھ ملے گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











