Eid al-Fitr could not be punished despite lack of punishment
Posted By: Akram on 01-06-2019 | 12:24:03Category: Political Videos, Newsعیدالفطرپرقیدیوں کی سزاوَں میں کمی کے باوجود نوازشریف کی سزاکم نہ ہو سکی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے عیدالفطرپرقیدیوں کی سزاوَں میں کمی کے اعلان کے باوجود نوازشریف کی سزاکم نہ ہو سکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدسمیت دیگرقومی تہواروں پرمجرموں کی سزاﺅں میں کمی کااعلان کیا جاتا ہے،پنجاب حکومت کے پاس عیدپرمجرموں کی سزاوَں میں2ماہ تک کمی
کااختیارہے،عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کے باوجود کوٹ لکھپت میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکم نہ ہوسکی،نوازشریف نیب آرڈیننس کے تحت جیل میں7سال قید کی سزاکاٹ رہے ہیں،اغوا برائے تاوان،نیب،دہشت گردی اورغداری کے مرتکب مجرموں کی سزا میں کمی نہیں ہوسکتی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











