After the break-up, what would Katrina Kaif make a lie out of front?
Posted By: Akbar on 01-06-2019 | 18:37:59Category: Political Videos, Newsبریک اپ کے بعد کس کے سامنے کترینہ کیف پھوٹ پھوٹ کرروپڑیں ؟ مداحوں کے کام کی خبر
ممبئی (ویب ڈیسک) ایک عرصے تک بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کا معاشقہ زبان زد عام رہا ہے لیکن عرصہ پہلے دونوں میں بریک اپ ہوگیا تھا۔ جوڑے نے اس بارے میں کبھی کھل کر بات نہیں کی لیکن اب کترینہ کیف نے اپنے رشتے سے پہلی بار پردہ اٹھایا ہے۔
فلم فیئر میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کترینہ کیف نے بتایا کہ رنبیر کپور سے بریک اپ کے بعد انہیں اس سے سنبھلنے میں کافی لمبا عرصہ لگا۔ فلم ’ بار بار دیکھو ‘ کی شوٹنگ کے دوران کترینہ ایک برے دور سے گزر رہی تھیں اور وہ آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی تھیں، رنبیر کپور سے بریک اپ نے انہیں بہت درد دیا تھا ۔ کترینہ کیف کے مطابق رنبیر سے بریک اپ کے بعد وہ اپنی یوگا ٹیچر یاسمین کراچی والا کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر روئیں۔خیال رہے کہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کا معاشقہ 2009 میں فلم عجب پریم کی غضب کہانی سے شروع ہوا تھا جو ایک عرصہ چلتا رہا۔ دونوں ایک ہی گھر میں بھی رہنے لگے تھے اور امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ دونوں جلد ہی شادی کرلیں گے لیکن پھر یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ کپور خاندان کترینہ کو پسند نہیں کرتا۔ رنبیر سے بریک اپ کے بعد کترینہ تاحال سنگل ہیں جبکہ رنبیر کپور اداکارہ عالیہ بھٹ کی زلفوں کے اسیر ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک عرصے تک بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کا معاشقہ زبان زد عام رہا ہے لیکن عرصہ پہلے دونوں میں بریک اپ ہوگیا تھا۔ جوڑے نے اس بارے میں کبھی کھل کر بات نہیں کی لیکن اب کترینہ کیف نے اپنے رشتے سے پہلی بار پردہ اٹھایا ہے۔فلم فیئر میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کترینہ کیف نے بتایا کہ رنبیر کپور سے بریک اپ کے بعد انہیں اس سے سنبھلنے میں کافی لمبا عرصہ لگا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











