In 10 months, a scandal of corruption should be shown in front of it,
Posted By: Abid on 02-06-2019 | 03:47:11Category: Political Videos, News10مہینوں میں کرپشن کا ایک سکینڈل بھی سامنے لا کر دکھایا جائے،حکومت کا اپوزیشن کو چیلنج
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اورقومی خزانہ لوٹنے والے احتساب سے بچ نہیں سکیں گے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت لوٹی گئی دولت واپس وطن لانے کیلئے مختلف ملکوں سے معاہدوں پر دستخط کررہی ہے اور وزیراعظم
عمران خان کسی بدعنوان کو ہرگز این آر او نہیں دیںگے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو چیلنج ہے کہ حکومت کے دس ماہ میں کرپشن کا ایک سکینڈل بھی سامنے لا کر دکھائے لیکن اسے سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











