Distributed for uninterrupted power supply on Eid
Posted By: Abid on 02-06-2019 | 03:51:36Category: Political Videos, Newsعید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آج 27روزے مکمل ہونے جارہے ہیں اور ہر کوئی عید الفطر کی تیاری میں لگا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار
کمپنیوں کے لئے جاری کردہ ایس او پی کے مطابق عید کے تینوں روز لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے قائم کئے گئے کنٹرول رومز عید کے موقع پر بھی کام کریں گے۔ بجلی کی فراہمی میں تعطل سے متعلق شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔ متعلقہ سٹاف اپنے سازوسامان سمیت سب ڈویژنز میں موجود رہے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











