From every pressure, Imran Khan is now ready to respond
Posted By: Akram on 12-06-2019 | 07:14:17Category: Political Videos, Newsہر دباؤ سے آزاد،عمران خان اب بھرپور جوابی وار کرنے کو تیار
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ رات قوم سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے قرضوں کی تحقیقات کیلئےاعلیٰ سطحی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کرپشن کرنے والوں کے پیچھے جاؤں گا، مجھے حکومت جانے کی فکر نہیں ہے، میری جان بھی چلی جائے میں انکو نہیں چھوڑوں گا۔اسی متعلق معروف صحافی شاہین صہبائی کا
ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بڑھتا ہوا خان، ہاری ہوئی حزب اختلاف، جیلوں کا ڈر، کہنے کو کچھ نہیں،چوہوں کی طرح چیخیں، ان سب نے عمران خان کو تمام دباؤ سے نکال دیا ہے اور وہ اب بھرپور جوابی وار کرنے کو تیار ہے، پرانے راستے پر آ گیا ہے یعنی چوروں کو پکڑو، نیا کمیشن ایک زبردست فیصلہ ہے لہذا اب چیخ و پکار سنیے۔ بڑھتا ہوا خان: ہاری ہوئی حزب اختلاف، جیلوں کا ڈر، کہنے کو کچھ نہیں،چوہوں کی طرح چیخیں، ان سب نے عمران خان کو تمام دباؤ سے نکال دیا ہے اور وو اب بھرپور جوابی وار کرنے کو تیار ہے، پرانے راستے پر آ گیا ہے یعنی چوروں کو پکڑو، نیا کمیشن ایک زبردست فیصلہ ہے لہذا اب چیخ و پکار سنیے جب کہ اسی متعلق سینئیر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ٹویٹ کیا ہے کہ کچھ پکڑے جائیں گے،کچھ مارے جائیں گے۔ کچھ بھاگتے ہوئے پکڑے جائیں گے۔جو بھاگ گئے،وہ پکڑ کر واپس لائے جائیں گے۔یہ نہیں بچیں گے۔ “کچھ پکڑے جائیں گے،کچھ مارے جائیں گے۔کچھ بھاگتے ھوئے پکڑے جائیں گے۔جو بھاگ گئے،وہ پکڑ کر واپس لائے جائیں گے۔یہ نہیں بچیں گے” کل شب وزیر اعظم کی تقریر پر میرا مختصر تجزیہ! خیال رہے گذشتہ
روز وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سٹیبل ہو گیا ہے، چند سال ہیں پھر یہ ملک اوپر اٹھتا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں کرپشن کرنے والوں کے پیچھے جاؤں گا، مجھے حکومت جانے کی فکر نہیں ہے، میری جان بھی چلی جائے میں انکو نہیں چھوڑوں گا۔ ایک شخص صرفعلاج کروانے جاتا تھا اور 28کروڑ روپے خود پر خرچ کر لیتا تھا جو عوام کا تھا جبکہ اس شخص کا اپنا بیٹا باہر 650 ارب کے فلیٹ میں رہتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ادھا پیسہ سود اور قرض دینے میں چلا جاتا ہے، ملک کہاں سے چلاؤں؟ یہ جو بجٹ ہے اس میں ہم نے کمزوروں اور غریبوں کے لیے بجٹ رکھا ہے، ہاؤسنگ کے لیے 6 ارب روپے دیے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ میں اپنے گھر کا سارا خرچہ خود کرتا ہوں۔
Tweets
بڑھتا ہوا خان: ہاری ہوئی حزب اختلاف، جیلوں کا ڈر، کہنے کو کچھ نہیں،چوہوں کی طرح چیخیں، ان سب نے عمران خان کو تمام دباؤ سے نکال دیا ہے اور وو اب بھرپور جوابی وار کرنے کو تیار ہے، پرانے راستے پر آ گیا ہے یعنی چوروں کو پکڑو، نیا کمیشن ایک زبردست فیصلہ ہے لہذا اب چیخ و پکار سنیے
IMRAN ON THE GO: Poor show, screams of mice, fear of jails, Nothing to say by Opposition, has pulled ImranKhan OUT OF Pressure and Now he is ready to HIT BACK, come on his original track to CATCH THE THIEVES. His New Loans Commission is a Master Stroke. Now wait for Howls n Cries
"کچھ پکڑے جائیں گے،کچھ مارے جائیں گے۔کچھ بھاگتے ھوئے پکڑے جائیں گے۔جو بھاگ گئے،وہ پکڑ کر واپس لائے جائیں گے۔یہ نہیں بچیں گے"
کل شب وزیر اعظم کی تقریر پر میرا مختصر تجزیہ!

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












