US Navy's visit to Pakistan
Posted By: Abid on 13-06-2019 | 03:13:34Category: Political Videos, Newsکراچی (نیوزڈیسک) امریکا کے بحری جہاز میسن کا پاکستان کا دورہ، کراچی آمد پر جہاز کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج امریکی بحری جہاز نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کراچی آمد پر جہاز کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے
درمیان مختلف سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ علاقائی میری ٹائم سیکورٹی کے لیے 2004 سے کولیشن میری ٹائم کمپین میں کردار ادا کر رہی ہے۔امریکی بحری جہاز کے دورے سے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات مستحکم اور مضبوط ہوں گے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











