How many years will the service of government employees be increased?
Posted By: Abid on 13-06-2019 | 22:13:10Category: Political Videos, Newsسرکاری ملازمین کی سروس کتنے سال بڑھائی جائے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے حوالے سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔ مراسلے کے مطابق سرکاری ملازمین
کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سے 5 سال تک کے اضافے پر غور کیا جارہا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











