Heavyweight released in Karachi
Posted By: Akram on 13-06-2019 | 22:13:51Category: Political Videos, Newsکراچی میں ہیٹ ویوالرٹ جاری، پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی:شہر قائد والے ہوجائیں ہوشیار! سورج قیامت ڈھانے کو ہے تیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا جبکہ شہر درجہ حرارت 42ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شہر میں جاری گرمی
کی لہر میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی، شہریوں کو 13سے 17جون تک ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا سامنا رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا،اس دوران پارہ 42ڈگری کو چھونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہےجبکہ گرمی کی شدت 50ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جائے گی،سمندری ہوائیں بند رہنے سے حبس رہے گا۔دوسری جانب سمندری طوفان آج بھارتی گجرات کے ساحل سے ٹکرائے گا۔ انتظامیہ نے ساحلی علاقوں کو خالی کرا لیا ہے، سائیکلون ویو کا پاکستان میں ساحل سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











