Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Vs India Match Today

Posted By: Akram on 15-06-2019 | 18:19:41Category: Political Videos, News


پاک بھارت ٹاکرے کی گونج عالمی سطح پر سنائی دینے لگی۔۔۔ کرس گیل نے روایتی حریفوں کے میچ سے قبل ایسا کام کر دکھایا کہ شائقین کرکٹ دنگ رہ گئے
لندن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل بھی پاک بھارت مقابلے کے بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ کرس گیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ بھارتی ترنگے کے رنگ کا سوٹ پہنے نظر آرہے ہیں، یہ تصویر شیئر کرکے

انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ”میں اپنے پاک ،بھارت سوٹ میں جچچ رہاہوں،پیا ر اور عزت،مجھے یہ کافی پسند ہے اور20ستمبر کو میر ی سالگرہ کے موقع پر یہ میری آﺅٹ فٹ میں سے ایک ہوگا“۔

Tweet

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
MM 1 Satellite To Be Launched After

MM 1 Satellite To Be Launched After

Views 230 | 12-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.