King Khan Shahrukh Khan's son In Movies
Posted By: Akram on 17-06-2019 | 12:38:04Category: Political Videos, Newsکنگ خان شاہ رخ خان کے بیٹے نے فلموں میں انٹری دے ہی دی ۔۔ کونسی فلم میں جلوہ گر ہوئے ؟
ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ہندی سینما انڈسٹری میں ایک شاندار کیریئر گزارا اور اب مداح اداکار کے بیٹے آرین خان اور بیٹی سہانا خان کے ڈیبیو کا طویل وقت سے انتظار کررہے ہیں۔شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آرین خان کے کیریئر کے حوالے سے ایسی افواہیں
ثابت ہوئیں تھی کہ وہ اداکارہ کے بجائے ہدایت کار کے طور پر بولی وڈ میں ڈیبیو کریں گے، تاہم اب آرین خان نے ایک انوکھے انداز میں بولی وڈ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل اپنے بیٹے آرین خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی تھی۔اس تصویر میں دونوں بیلے رنگ کی شرٹس میں موجود تھے، جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ یہ دونوں ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں تاہم اصل میں شاہ رخ نے اس تصویر کے ذریعے ایک بڑی خبر کا اعلان بھی کیا.تصویر میں شاہ رخ خان کی شرٹ کے پیچھے مفاسا لکھا تھا، جبکہ آرین کی شرٹ کے پیچھے سمبا نام لکھا ہوا ہے۔خیال رہے کہ مفاسا اور سمبا ڈزنی کی کامیاب کارٹون فلم ‘دی لائن کنگ’ کے مرکزی کرداروں کے نام ہے، جس کا لائیو ایکشن ریمیک رواں سال 19 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ہندی سینما انڈسٹری میں ایک شاندار کیریئر گزارا اور اب مداح اداکار کے بیٹے آرین خان اور بیٹی سہانا خان کے ڈیبیو کا طویل وقت سے انتظار کررہے ہیں۔شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آرین خان کے کیریئر کے حوالے سے ایسی افواہیں ثابت ہوئیں تھی کہ وہ اداکارہ کے بجائے ہدایت کار کے طور پر بولی وڈ میں ڈیبیو کریں گے، تاہم اب آرین خان نے ایک انوکھے انداز میں بولی وڈ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











