I will raise up against oppression - Maryam Nawaz
Posted By: Joshi on 22-06-2019 | 01:39:47Category: Political Videos, Newsمیں ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤں گی، لڑوں گی، آخری حد تک جاؤں ، مریم نواز
لا ہور (نیوز ڈیسک ) مریم نواز نے کہا کہ میں ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤں گی، لڑوں گی، آخری حد تک جاؤں گی۔ نواز شریف کی ضمانت منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عوام کے حقیقی نمائندے نوازشریف کو انصاف دلا کر رہوں گی، جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دو، قید کرنا ہے تو کر دو، تم ڈرتے ہو میں نہیں۔ میاں نواز شریف کی صاحب زادی نے کہا کہ بہت جلد عوام کے سامنے آجائے گا، نواز شریف کے ساتھ کون سا کھیل کھیلا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف ہی نہیں،
ضمیر کے کتنے قیدی کال کوٹھریوں میں ہیں، قانون کی حکمرانی، اظہار رائے کا حق سب جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











