The rich diameter plane was landed on Noor Khan Air Base
Posted By: Abid on 22-06-2019 | 07:06:19Category: Political Videos, Newsاھلاً و سہلاً مرحبا۔۔۔ امیر قطر کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کر گیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں پر انکا استقبال وزیر اعظم عمران خان اور کابینہ کے ارکان نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کر چکا ہے
جہاں پر وزیر اعظم عمران خان کابینہ ارکان کے ہمراہ وہاں پر انکے استقبال کے لیے موجود ہیں۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے طیارے کو پاکستان میں داخل ہوتے ہی جی اف تھنڈر 17 طیاروں نے اپنے حصار میں لے کر سلامی دی جبکہ معزز مہمان کو نور خان ائیر بیس پر 21 توپوں کی سلامی پیش کی جائے گئی اور وہاں سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی وزیر اعظم ہاؤس روانہ ہونگے جہاں انہیں گارڈ آفآنر پیش کیا جائے گا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











