Mehwish Hayat Ka Item Number
Posted By: Kabir on 23-06-2019 | 01:32:11Category: Political Videos, Newsمہوش حیات کا آئٹم نمبر کے ناقدین کو جواب
کراچی: مہوش حیات نے آئٹم نمبر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے جمالیاتی طور پر رقص کو فن کی سب سے بہترین شکل قرار دے دیا۔
فلم’ ’باجی‘‘کے لیے مہوش حیات کا آئٹم نمبر’’گینگسٹر گڑیا‘‘ جب سے ریلیز ہوا ہے سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کچھ صارفین مہوش حیات کو گانے میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نقل کرنے پر کھری کھوٹی سنارہے ہیں جب کہ کچھ لوگ اس بات پر غصہ کر رہے ہیں کہ مہوش حیات آئٹم نمبر کیوں کرتی ہیں۔
صرف سوشل میڈیا صارفین ہی نہیں بلکہ شوبز سے وابستہ کچھ لوگ بھی آئٹم نمبر کی مخالفت میں بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں تاہم مہوش حیات نے آئٹم نمبر کے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے اس ڈانس نمبر پر پرفارم کرنا میری مرضی تھی۔ بطور اداکارہ اور فنکارہ یہ میری جاب ہے۔ ایک عورت کے طور پر مجھے میرے کام نے بااختیار بنایا۔ میرے لیے رقص جمالیاتی طور پر فن کی سب سے بہترین شکل ہے۔
Tweet
To do these dance numbers has been my choice. As an actress and performer it is my job. As a woman I find my work empowering. Dance to me is aesthetically the purest form of art. https://youtu.be/kkweRSdM0-4
Incase you’ve missed it here’s the link ☝

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












