Be prepared from July 7 - Maryam Nawaz
Posted By: Abid on 23-06-2019 | 09:09:53Category: Political Videos, News7 جولائی سے تیار رہو ۔۔ مریم نواز نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا اعلان کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف 7جولائی سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی،پہلا عوامی جلسہ منڈی بہا ؤالدین میں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطا بق مسلم لیگ(ن)نے العزیزیہ ریفرنس میں قید پارٹی قائد نواز شیریف کو کوٹ لکھپت جیل میں مناسب طبی سہولیات کی
عدم فراہمی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پہلا جلسہ 7جولائی کو سپورٹس گرانڈ منڈی بہا ؤالدین کیا جائے گا،مریم نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گی،پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ مریم نواز پنجاب کے مختلف شہروں میں 4جلسے کریں گی۔مریم نواز جولائی کے آخری ہفتے میں صوبہ سندھ کا دورہ کریں گی اور کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











