You stand up with Nawaz Sharif's statement
Posted By: Joshi on 23-06-2019 | 19:01:29Category: Political Videos, Newsآپ نواز شریف کے بیانیے کیساتھ کھڑے ہیں یاشہبازشریف کے؟
اسلام آباد (این این آئی)آپ نواز شریف کے بیانیے کیساتھ کھڑے ہیں یاشہبازشریف کے؟صحافی کاسوال،آصف زرداری کا حیرت انگیز جواب ۔۔سابق صدر آصف علی زر داری نے مریم نوازکے میثاق معیشت سے متعلق بیان پرآصف زرداری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم بی بی ہماری بیٹی ہے، ہمارانظریہ ہے جوفیصلہ اے پی سی ہوگامتحدہ اپوزیشن کاہوگا،ایک پارٹی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ اتوار کو سابق صدر آصف زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی پہنچے تو اس موقع پر صحافی کے سوال ”آپ نواز شریف کے بیانیے کیساتھ کھڑے ہیں یا شہبازشریف کے؟“
جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم متحدہ اپوزیشن کے بیانیے کیساتھ چلیں گے۔سابق صدر نے مریم نوازکے میثاق معیشت سے متعلق بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی ہماری بیٹی ہے،ہمارانظریہ ہے جوفیصلہ اے پی سی میں ہوگامتحدہ اپوزیشن کاہوگا،ایک پارٹی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ ایک سوال پر آصف زرداری نے کہا کہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں مفاہمت کاسلسلہ شروع ہوا، آپکا سوال ہی غلط ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











