One should save Pakistani rupees
Posted By: Abid on 27-06-2019 | 02:53:35Category: Political Videos, Newsکوئی تو پاکستانی روپے کو بچا لے ۔۔۔۔ ڈالر کی آج پھر اونچی اڑان ، آسمانوں کو چھوتی ہوئی نئی قیمت نے پورے ملک کو ہکا بکا کر ڈالا
کراچی(ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو کر ریٹ 164 روپے کی سطح پر آ گیا۔ 2 دن میں ڈالر 7 روپے سے زائد گراں ہوا ہے۔مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھری، انٹربینک میں ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو گیا
اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا۔بتایا گیا ہے کہ 2 دن کے دوران ڈالر 7 روپے 2 پیسے مہنگا ہوا ہے جس سے ایک جانب روپیہ ہلکان ہو گیا تو دوسری طرف روزمرہ استعمال کی اشیا سمیت دیگر مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی بڑھے گا اور پاکستانی برآمدی مصنوعات کی لاگت بڑھنے کے سبب توازن تجارت کی صورت حال بھی ابتر ہو جائے گی

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











