Untold friendship broke in minutes
Posted By: Ahmed on 27-06-2019 | 02:55:43Category: Political Videos, Newsاٹوٹ دوستی منٹوں میں ٹوٹ گئی ۔۔۔ امریکہ نے بھارت کو اچانک بڑی دھمکی دے دی
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے امریکی درآمدات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارت کئی سالوں سے امریکی مصنوعات پر زیادہ ٹیرف عائد کر رہا ہے،
وہ اس معاملے پر بھارتی وزیراعظم مودی سے بات کریں گے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی درآمدات پر بھارتی ٹیرف ناقابل قبول ہے، بھارت اسے واپس لے۔واضح رہے کہ امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم جاپان میں جی 20 اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں دونوں رہنماؤں کی سائیڈ لائن ملاقات بھی طے ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











