Wired video wallet in 30 seconds in the US
Posted By: Akbar on 09-07-2019 | 00:03:27Category: Political Videos, Newsامریکا میں 30 سیکنڈ میں ملبوسات کی چوری کی ویڈیو وائرل
واشنگٹن (آن لائن) امریکی کی ریاست ویسکنسن میں تیس سیکنڈ میں ملبوسات کی اجتماعی چوری کی واردات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ یہ واقعہ امریکا کی 'ویسکنسن' ریاست میں پیش ایا جس کی ایک فوٹیج سماجی رابطوں کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ'یوٹیوب' پربھی پوسٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
کہ 10 پیشہ ور ڈکیتوں پر مشتمل ایک گروپ نے امریکی ریاست ویسکنسن میں واقع 'نارتھ فیس' شاپنگ مرکز میں گھس کر ملبوسات کی ایک دکان سے صرف تیس سیکنڈ میں اجتماعی چوری کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چوری ہونے والے ملبوسات کی مالیت 30 ہزار ڈالر کے برابر ہے

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












